2016 جنوری
سوال: آپ اپنا خاندانی تعارف کرائیے؟ جواب:میں ہریانہ پانی پت ضلع کے ایک گاؤں کے دھینور کا بیٹا ہوں ، میرا نام میرے پتاجی نے راجیشور رکھا تھا،دو تین کلاس پڑھ کر میں پتاجی کے ساتھ کھیت پر جانے لگا،ہمارے ایک کلّہ زمین تھی اسی میں سبزی بوکر ہمارے والد ...