فروری 2010
یوں تو زندگی گزرانے کے لیے ہر شخص کو دنیا سے کسی نہ کسی درجے کا تعلق رکھنا ضروری ہے، لیکن افسوس کہ فی زمانہ ‘‘دنیا اور متاع دنیا’’ ہر شخص کی امیدوں، کوشش، توجیہ، دلچسپی اور جدوجہد کا مرکز بن گئی ہے۔ ہر فرد ، چاہے مرد ہو یا عورت، جوان ہو کہ بوڑھا، ...