مارچ 2018
جنسی تعلیم ہمارے روایتی نظام تعلیم و تربیت میں ہمیشہ سے نصاب کا حصہ رہی ہے۔ سیدھا سا اصول یہ ہے کہ جو شے زندگی میں جس حد تک ضروری ہے دین میں اس کی تعلیم کا بندوبست بھی اسی حد تک فرض ہے۔ جنس چونکہ زندگی کا اٹوٹ حصہ ہے بلکہ زندگی قائم ہی اسی کے وسیل...