جولائی 2011
نبی کی رہ پر چلن ہو تو نعت ہوتی ہے جو سنتوں سے لگن ہو تو نعت ہوتی ہے نہیں ہے نعت فقط نام شعر گوئی کا عمل مآلِ سخن ہو تو نعت ہوتی ہے جو کوئی مدح محمد میں محو ہو بلبل حدیث اس کا چمن ہو تو نعت ہوتی ہے فقط ز...