جون 2011
اے عشق کہیں لے چل اے عشق کہیں لے چل، اس پاپ کی بستی سے نفرت گہِ عالم سے، لعنت گہِ ہستی سے ان نفس پرستوں سے، اِس نفس پرستی سے دْور اور کہیں لے چل اے عشق کہیں لے چل بے رحم زمانے کو، اب چھوڑ رہے ہیں ہم بے درد عزیزوں سے، منہ موڑ ...
اکتوبر 2011
او دیس سے آنے والا بتا کس حال میں ہیں یاران وطن؟ آوارۂ غربت کو بھی سنا کس رنگ میں ہیں کنعانِ وطن وہ باغ وطن ، فردوس وطن ، وہ سرو وطن ، ریحان وطن او دیس سے آنے والے بتا! کیا اب بھی وطن میں ویسے ہی سرمست نظارے ہوتے ہیں ...
نومبر 2008
مسند نشینِ عالمِ امکاں تمہیؐ تو ہو اس انجمن کی شمعِ فروزاں تمہیؐ تو ہو صبحِ ازل سے شامِ ابد تک ہے جس کا نور وہ جلوہ زارِ حسنِ درخشاں تمہیؐ تو ہو دنیائے ہست و بود کی زینت تمہیؐ سے ہے دونوں جہاں کے والی و سلطاں تمہیؐ تو ہو تم کی...