فروری 2012
اردو ترکی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی لشکر یا فوج کے ہیں۔ 1637کے بعد جو شاہی لشکر دہلی میں مقیم رہا وہ اردو معلی کہلاتا تھا۔ اس لیے اس کو عام طور پر لشکری زبان بھی کہا جاتا تھا۔ کیونکہ یہ ہندی،ترکی،عربی،فارسی اور سنسکرت زبانوں کا مرکب تھ...