اگست 2026
اصلاح و دعوت ایموشنل ویمپائرز محمد عامر خاکوانی کالج کے زمانے میں ہمارا ایک دوست ہوا کرتا تھا، اب عرصہ ہوگیااس سے رابطہ ہی نہیں رہا۔اس کی خاص بات یہ تھی کہ جتنی دیر ساتھ بیٹھتا، ایک سے بڑھ کر ایک مایوس کن منفی تبصرہ کر ڈالتا۔ جس موضوع پر ...