فروری 2020
کسی بزرگ کا مزار تھا جو گول ستونوں پر سنگ مرمر کی چٹان کے سہارے کھڑا تھا اور اِس پر تراشے ہوئے پتھر سے بنی ایک محراب بھی تھی لیکن جو بات قابل ذکر ہے وہ یہ تھی کہ ہر پیر اور بدھ کو پہاڑی کے دامن میں ایک غار سے ایک شیر یہاں آتا تھا اور اپنی دم سے اس...