دسمبر 2019
بدھ مذہب کا آغاز ترک دنیا سے ہوا تھا۔ اس لیے بدھ مت کے بانی گوتم بدھ نے ابتدا میں راہبانہ زندگی گزارنے کے لئے اپنے پیروکاروں کے لیے ایک انجمن بنائی تھی جو سنگھ کے نام سے موسوم تھی۔ اس کے اراکین کو بھکشو کہا جاتا تھا۔ جو کہ ترک دنیا کر کے ریاضت میں...