اکتوبر 2019
جب رومی سلطنت کے ساتھ بڑی جنگ یرموک کا موقع آیا تو مسلمانوں کو مجبوراً بعض ایسے علاقے خالی کرنا پڑے جن کو انہوں نے فتح کیا تھا یا جہاں کے لوگوں نے معاہدہ کرکے اپنے علاقوں کو مسلمانوں کے قبضے میں دے دیا تھا۔ امام ابو یوسف اس واقعے کی تفصیل ان الفاظ...
نومبر 2019
26 ستمبر 2010ء کی صبح ڈاکٹر محمد منیر صاحب، سربراہ شعبہ قانون، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد، نے اطلاع دی کہ استاد محترم جناب ڈاکٹر محمود احمد غازی صاحب حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے انتقال کرگئے ہیں۔ کافی دیر تک صدمے کی کیفیت میں مبتل...
اپریل 2020
وہ پوچھ رہے ہیں کہ علمائے کرام کیوں سماجی تبدیلی کو بہت مشکل سے قبول کرتے ہیں اور پھر آخر میں مان ہی جاتے ہیں تو شروع میں کیوں نہیں مانتے؟ وہ اس ضمن میں لاؤڈ سپیکر، تصویر اور اسی نوعیت کی دوسری مثالیں پیش کرتے ہیں۔ جنھوں نے سوال کیا ہے، انھوں نے ت...
نومبر 2020
‘‘اتمامِ حجت’’ کے اس نظریے کے ابتدائی خد و خال مولانا حمید الدین فراہی کے ہاں ملتے ہیں اور پھر مولانا امین احسن اصلاحی نے اس پر بنا کرتے ہوئے ''تدبرقرآن'' میں قرآن کریم کی کئی آیات کو رسول اللہ ﷺ کے اولین اور براہ راست مخاطبین کے ساتھ مخصوص کردیا۔...
دسمبر 2020
امام ابو الفرج عبد الرحمان ابن الجوزی رحمہ اللہ (متوفی 795 ھ) نے اپنی کتاب ‘‘تلبیس ابلیس’’ اس مقصد کے لئے لکھی تھی کہ لوگوں پر واضح کیا جائے کہ ابلیس ان پر کس کس طرح حملہ کرسکتا ہے۔ چنانچہ انہوں نے مثال کے طور پر واضح کیا ہے کہ محدثین پر وہ کیسے ح...
ستمبر 2021
7 ستمبر 1974ء کو قومی اسمبلی نے ایک عظیم الشان کارنامہ سرانجام دیا۔ ایسا کارنامہ جس پر یقیناً پاکستانی قوم فخر کرسکتی ہے ۔ طویل مشاورت، مباحثے ، مکالمے، وضاحتوں ، سوالات ، جوابات اور تنقیح و تجزیے کے بعد بالآخر اس نے متفقہ فیصلہ سنا دیا کہ احمدیو...