مئی 2019
تو ہی ہے بے کسوں کا آسرا، تری شان جل جلا لہ تو ہی ہر بشر کا ہے مدعا، تری شان جل جلا لہ ہے عیا ں بھی تو ہے، نہاں بھی تو ہے، یہاں بھی تو ہے وہاں بھی تو کہ تو ہی تو اپنا ہے خود پتہ، تری شان جل جلا لہ تو ہی رب ہے، تو ہی کریم ہے، تو قدیر ہے تو رحیم...
فروری 2009
مدینے دل و روح و جاں لے کے جاؤں مَحبّت کا سارا جہاں لے کے جا ؤں جو سر گرم رہتی ہے ان کی ثنا میں وہ فکر سخن ، وہ زُباں لے کے جاؤں بُھلا دوں جو کاذِب ہے رُودا د میری جو حق ہے وہی داستاں لے کے جاؤں محمد...
جولائی 2007
ہمیں کس طرح بھول جائے گی دنیا کہ ڈھونڈے سے ہم سا نہ پائے گی دنیا قیامت کی دنیا میں ہے دل فریبی قیامت میں بھی یاد آئے گی دنیا رلا دوں میں بہزاد دنیا کو خود ہی یہ مجھ کو بھلا کیا رلائے گی دنیا
جون 2024
حمد رب كريم تو ہی تو کل جہان کا رحمان اے خدا سارے جہاں پہ ہے ترا احسان اے خدا تیرے کرم سے حسن ہے تیرے کرم سے عشق کیوں کر نہ تجھ پہ ہو کوئی قربان اے خدا انکار تیری ذات سے انسان کر سکے اس کا تو کوئی بھی نہیں امکان اے خدا یہ درد ...