جنوری 2014
نعت رسول کریمﷺ بزمِ کونین سجانے کے لیے آپؐ آئے شمعِ توحید جلانے کے لیے آپؐ آئے ایک پیغام، جو ہر دل میں اْجالا کر دے ساری دْنیا کو سْنانے کے لیے آپؐ آئے ایک مْدّت سے بھٹکتے ہوئے انسانوں کو ایک مرکز پہ بْلانے کے لیے آپؐ آئے ناخدا بن کے اْبلتے...
جنوری 2020
جب بھی نعتِ حضُورؐ کہتا ہوں ذرّے ذرّے کو طُور کہتا ہوں شامِ بطحا کی زَرفشانی کو مطلعِ صبح نُور کہتا ہوں بوریا جو تیریؐ عنایت ہے اس کو تخت سمُور کہتا ہوں رِند اور مدحتِ نبیؐ یارو شانِ ربِّ غفُور کہتا ہوں تشنگی اور یاد کربل کو جَامِ کیف و س...
اکتوبر 2012
یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں ان میں کچھ صاحب اسرار نظر آتے ہیں تیری محفل کا بھرم رکھتے ہیں سو جاتے ہیں ورنہ یہ لوگ تو بیدار نظر آتے ہیں دور تک کوئی ستارہ ہے نہ جگنو کوئی مرگ امید کے آثار نظر آتے ہیں میرے...