نومبر 2026
معلومات سونے كی خريداری اور دھوكے سے بچاؤ عاصم ملتانی سونا سنار کا-آج میرے تقریباً چار گھنٹے سرافہ بازار میں گزرے۔مقصد بڑا خوبصورت تھا۔ اپنی اکلوتی بیگم کے لیے سونے کے کنگن لینے تھے۔ سوچا تھا، اچھا سا ڈیزائن دیکھیں گے، قیمت معلوم کریں گے، کنگن...