اكتوبر 2026
اصلاح و دعوت دعوت كا طريقہ نيبل اشفاق کچھ عرصہ قبل مجھے ایک کمرشل پراپرٹی کی فنانسنگ کے سلسلے میں ایک فنانشل ایڈوائزر سے ملنے کا اتفاق ہوا. وہ صاحب کافی مصروف شخص تھے لہذا ان سے صرف آدھ گھنٹے کی میٹنگ کا وقت طے ہوا. وہ ٹھیک اپنے وقت پر می...