جولائی 2026
دين و دانش گواہی ميں مساوات ڈاكٹر ذيشان سرور گواہى مىں مساوات صنفى مساوات كے ضمن مىں عورت كى گواہى عصر حاضر كا اہم صنفى مسئلہ ہے۔ مفسرىن اور فقہاء سورة البقرة آىت ۲۲۸ كى بنىاد پر مرد اور عورت كى گواہى مىں تفرىق كرتے ہىں...