جولائی 2026
قرآنيات سورہ العادیات محمد صديق سيد کیا آپ نے کبھی کسی گھوڑے کو پوری رفتار سے دوڑتے دیکھا ہے؟سانس پھولا ہوا، نتھنے پھیلے ہوئے، سینہ اوپر نیچے ہوتا ہوا—لیکن قدم رک نہیں رہے۔ یہ محض ایک جانور کی دوڑ نہیں،یہ وفاداری کی فزکس ہے۔قرآن کی مخت...