جون 2026
فكر ونظر جنریشن زی اور ہم نعمان علی اعوان فاسٹ یونیورسٹی میں سمسٹر کی آخری کلاس تھی۔ پڑھائی ختم ہو چکی تھی اور سارے اسٹوڈنٹس فیئر ویل کی تصویریں بنا رہے تھے۔ ایک لڑکا میرے پاس آیا اور کہنے لگا، سر میں آپ سے کلاس سے باہر جا کر ایک بات کرنا...