جون 2026
نعت رسول كريم ہوا ہے دل کا تقاضا کہ ایک نعت کہوں میں اپنے زخم کے گلشن سے تازہ پھول چنوں پھر ان پہ شبنم اشک سحر گہی چھڑکوں پھر ان سے شعروں کی لڑیاں پرو کے نذر کروں میں ایک نعت کہوں سوچتا ہوں کیسے کہوں میں تیرہ صدیوں کی دوری پہ ہوں...
جولائی 2026
نعتِ رسولِ كريم ﷺ ہے چہرہ چاند، ساری شخصیت ہے چاندنی، آ ہا گواہی دی نگاہوں نے، تمھی یٰسیں ، تمھی طاہا بہ صد پیرایہ ہر سُو انعکاسِ حسنِ گل دیکھا تکلّم ہا، تبسّم ہا، تجلّی ہا، تماشا ہا! یہ صبر و حِلم و وَقر و نظم کے داعی کا مکتب ...