جون 2026
حمد تعريف اس خدا كی جس نے جہاں بنايا كيسی زميں بنائی ، كيسا آسماں بنايا پيروں تلے بچھايا،كيا خوب فرش خاكی اور سر پہ لاجوردی اك سائباں بنايا مٹی سے بيل بوٹے، كيا خوشں نما اگائے پہنا كے سبز خلعت، ان كوجواں بنايا سورج سے ہم نے پا...