مئی 2026
ياد رفتگاں چراغِ آخر شب! نورالرحمان ہزاروی میں وہ اندوہ گین شام کبھی نہیں بھول سکتا، جب خبر ملی کہ میرِ کارروانِ علم وادب حضرت مولانا مسعود باللہ ، المعروف ’’ابن الحسن عباسی ‘‘صاحب قدرے طویل علالت کے بعد اس دارِ فانی سے کوچ کرگئے ہیں۔خبر ...