مئی 2026
نعت رسول كريمﷺ سبوئے جاں میں چھلکتا ہے کیمیا کی طرح کوئی شراب نہیں عشقِ مصطفیٰ کی طرح وہ جس کے لطف سے کھِلتا ہے غنچہء ادراک وہ جس کا نام نسیمِ گرہ کشا کی طرح طلسمِ جاں میں وہ آئینہ دارِ محبوبی حریمِ عرش میں وہ یارِ آشنا کی طرح ...