مارچ 2026
معلومات ايف آئ آر اور كيريكٹر سرٹيفكيٹ محمد رضوان عبدالرحمٰن فریاد پر لاہور کے تھانہ نوانکوٹ کی پولیس نے ایف آئی آر درج کی، الزام یہ تھا کہ وہ ایک ایسے رکشہ میں سوار تھا جس میں پتنگ بازی کا سامان موجود تھا۔ تاہم جب کیس عدالت میں چلا تو ع...