فروری 2026
اصلاح ودعوت تربيت اولاد كے چاليس اہم اصول پیر ذوالفقار احمد نقشبندی 1-اولاد اللہ کی امانت ہے...اور امانت میں کوتاہی صرف مار پیٹ نہیں...بلکہ تربیت چھوڑ دینا بھی ہے- 2-بچے وہ نہیں کرتے جو آپ کہتے ہیں...بچے وہ کرتے ہیں جو آپ کرتے ہیں- ...