جنوری 2026
ياد رفتگاں الوداع پیارے بھائی … بریگیڈئر حماد لطیف ڈاکٹر جویریہ شجاع شاید وہ میری زندگی کا سب سے مشکل سوال تھا، اور اس سے بھی مشکل اس کا جواب۔ صبح صبح فون کی گھنٹی بجی۔ دوسری طرف جواد (بھائی) تھا۔ کہنے لگا ''جویریہ ڈاکٹرز پوچھ رہے ہیں کہ ...