دسمبر 2025
سيد كون؟ مفتی امجد عباس 1-لفظ سید، عربوں میں جناب کے معنی میں مستعمل، کسی ایک خاص قبیلے کا ٹائٹل نہیں ہے۔ ہاں امام علی اور سیدہ فاطمہ کی اولاد کے لیے شریف کا لفظ پرانی کتب میں مذکور ہے، تاہم لفظ "سید" یہ بہت بعد میں عجمیوں میں حضرت فاطمہ کی ...