نومبر 2025
سچی كہانی تشکر كلثوم رفيق مجھے ملتان آۓ کچھ عرصہ ہوا تھا۔۔ ایک خاتون گھر میں مدد کے لئے آتی تھی۔ ایک دن مجھے کہا۔ "باجی۔۔۔ آپ سے ایک بات کرنی ہے۔ ""کہو۔۔۔ ناں۔۔ "میں کچن میں مصروف تھی ۔ وہ تھوڑی دیر چپ ہوئی پھر کہا "میرا ایک بیٹا۔۔۔ لڑکا ...