نومبر 2025
فكر ونظر كيا ہندو اہل كتاب ہيں راشد شاز ابو ریحان البیرونی پہلے محقق نہیں ہیں جنہوں نے شبہ اہل کتاب میں ہندوٶں کا شمار کیا ہے۔ ہاں، انہیں یقیناً یہ امتیاز حاصل ہے کہ وہ پہلے باقاعدہ محقق ہیں جس نے ہندو مذہب کی کتب کا براہ راست ہندو اساتذ...