نومبر 2025
سيرت النبی ﷺ بنو قريظہ كا قتل مصنف: این عرفات- اردو قالب: پروفیسر سید عدنان حیدر جریدہ: رائل ایشیاٹک سوسائٹی جرنل-جلد ۱۰۸ / شمارہ ۰۲ / اپریل ۱۹۷۶ء، صفحات ۱۰۰ تا ۱۰۷ یَہ بات معروف ہے کہ اسلام کے ظہور کے وقت یثرب (بعد میں مدینہ) میں تین ...