نومبر 2025
نعتيہ فرياد،،حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں اے صبا روضہ اطہر سے گزر ہو جو کبھی پیش کرنا مری جانب سے سلاموں کے گلاب عرض کرنا بصد آداب یہ اک دل کی کہی جب سرکنے لگے نظروں سے تکلف کا حجاب لے کے جانا ہی پڑے گا تجھے یہ دل کا ک...