اكتوبر 2025
سماجيات مرد كی مشقت بدر سعيد کبھی بجلی کے پول پر لٹکی وہ لاش دیکھی ہے جو ہائی وولٹیج سے مسلسل جل کر کوئلہ ہو رہی ہوتی ہے ؟کبھی اس مرد سے ملی ہو جو پاکستان کے ٹھنڈے شہر میں پیدا ہوا مگر عرب کے تپتے صحرا میں مزدوری کرتے جوانی ختم کر بیٹھتا ...