ستمبر 2025
طب و صحت ميك اپ كا نقصان تحريم بخاری میں نے چند ماہ پہلے وٹس ایپ پہ ایک skincare گروپ بنایا۔ اس دوران میری تقریباً دو ہزار عورتوں سے بات چیت ہوئی۔ مجھے لگا کہ ہم سب عورتیں ایک جیسی ہیں۔ ہم نے ایک عورت کی حیثیت سے ہمیشہ اپنی صحت کو پیچھے ر...