اگست 2025
لسانيات جناب اور صاحب كو اكٹھا لكھنا رشيد حسن خان جب نام سے پہلے ’ ڈاکٹر ‘ یا ’ پروفیسر ‘ لکھ دیا، تو پھر نام کے بعد ’ صاحب ‘ لکھنے کی ضرورت نہیں۔ اِسی طرح جب نام سے پہلے ’ جناب ‘ لکھ دیا، تو پھر نام کے بعد ’ صاحب ‘ لکھنے کی ضرورت نہیں۔ ا...