اگست 2025
مشاہير اسلام حکیم الاسلام قاری محمد طیب دیوبندی طفيل ہاشمی حکیم الاسلام قاری محمد طیب کا آج(17 جولائی 1983)یوم وفات ہے. حضرت قاری صاحب کاروانِ دیوبند کے آخری قافلہ سالار تھے. دیوبندیت نے بر صغیر میں جس علم، تقوی، للہیت اور اعتدال و توازن ...