جولائی 2025
سماجيات سسٹم كيسے چلتا ہے نعمان عالم آپ اگر گورنمنٹ ملازم ہیں یا پرائیویٹ جاب کرتے ہیں ، آپ کی تنخواہ میں سے حکومت انکم ٹیکس کاٹ لیتی ہے ، یوکرین میں جنگ سے پہلے کوئی سترہ سے بیس فیصد تک تنخواہ ٹیکس کی مد میں کاٹ لی جاتی تھی ، جرمنی میں ا...