جولائی 2025
اصلاح و دعوت والدہ ماجدہ کی پانچ نصیحتیں ڈاکٹر احمد عروج مدثر ماہ جون زندگی میں ہرسال یادوں کا طوفان لے کر آتا ہے ۔ کبھی کوئی بات تو کبھی کوئی چیز ذہن میں گھوم پھر کر آجاتی ہے ۔ 06 جون کو والدہ ماجدہ حور جہاں انجمؒ صاحبہ داعی اجل کو لبّ...