مئی 2025
دين و دانش تحریفاتِ یہود مولانا عبد السلام ندوی اگر ہمارے مفّسرین مفّسر ہونے کے ساتھ مورخّ بھی ہوتے تو مذاہب قدیمہ کی تاریخ کے بڑے بڑے راز ہائے سرِ بستہ کھُل جاتے۔قدیم مذاہب میں سب سے بڑا تاریخی مذہب، یہودیوں کا مذہب ہے دنیا میں اس مذہب ن...