اپريل 2025
دين و دانش کیا حج اور عمرہ کے لیے اللّٰہ کا “بلاوا” ضروری ہے؟ ڈاكٹر جميل اوركزئی ہمارے معاشرے میں عام طور پر یہ تصور پایا جاتا ہے کہ “جب تک اللہ کا بلاوا نہ آئے، کوئی حرمین نہیں جا سکتا”۔ بہت سے لوگ، جو مالی، جسمانی اور سفری استطاعت رکھتے...