مارچ 2025
شاعری خالد علیگ کے اشعار موتی تو نہیں تھے کوئی پلکوں سے جو چنتا---ہم آنکھ سے ٹپکے ہوۓ آنسو کی طرح تھے اگر چہ خود کو سمجھنے میں اک زمانہ لگا---برا کہا بھی کسی نے تو پھر برا نہ لگا دنیا نے تو ہر موڑ پہ سو دام بچھائے---ہم تیرے خیالوں کی ط...