مارچ 2025
مذاہب عالم اسماعليی مذہب، بوہرہ مذہب خالد قيوم تنولی اسماعیلی فرقہ شیعہ اسلام کی ایک شاخ ہے، جو امام جعفر صادق ؒ کے بعد امامت کے مسئلے پر اختلاف کے نتیجے میں وجود میں آیا۔ شیعہ اثنا عشریہ کے مطابق، امام جعفر صادق (رح) کے بعد ان کے بیٹے ام...