مارچ 2025
نعت نبیﷺ کے روضے پہ جانے والو میرا بھی اُن کو سلام کہنا ملو تو کہنا کہ کب ملو گے ؟ ہے وقتِ بزم، تمام کہنا میرا بھی اُن کو سلام کہنا میرا بھی اُن کو سلام کہنا اُن سے کہنا کہ چلتے چلتے میں قافلے سے بچھڑ گیا ہوں مجھے بُ...