دسمبر 2024
خاكے رسالدار صاحب پير الطاف ہاشمی رسالدار صاحب میں تین خوبیاں تھیں، ایک! وہ رانگڑھ راجپوت تھے، دوسرے! فوجی تھے اور تیسرے! فوجی بھی لڑاکا رسالے کے۔ ان تین خوبیوں کے حامل شخص سے پہاڑ میں دودھ کی نہر تو کھدوائی جا سکتی ہے، اسے ہَٹ سے نہیں ہٹ...