دسمبر 2024
دين و دانش اللہ اكبر تحسين اللہ خان میں اکثر اس کا ذکر کرتا ہوں کہ اگر آپ مسلمان ہیں اور آپ اسٹرونومی کے بارے میں نہیں جانتے، تو آپ اللّٰہ اکبر کا صحیح مفہوم نہیں جان سکتے۔آپ اسٹرونومی کے بغیر دنیا کی تمام کتابيں بھی پڑھ لیں، كائنات کے ما...