دسمبر 2024
نعت رسول كريمﷺ جس وقت خدا کی رحمت سے مدحت کا شعور آ جاتا ہے الفاظ چمکنے لگتے ہیں ، آواز میں نور آ جاتا ہے لاتا ہوں تصور میں جس دم ، اخلاقِ کریمانہ اس کا قرآن کے پیکر میں ڈھل کر ، وہ جانِ زبور آ جاتا ہے اک میں ہی نہیں کہتا لوگو ، تاریخ گواہی...