اكتوبر2022
حمد رب جلیل آسمانوں پہ ستاروں کو سجاتا تُو ہے اور مہتاب کا فانوس جلاتا تُو ہے فرش سے عرش تلک تیری تجلی کا ظہور ذرہ خاک کو خورشید بناتا تُو ہے بند آنکھوں سے بھی ہر سمت تجھے دیکھتا ہوں سانس سینے میں جب آتی ہے تو آتا تُو ہے تیرے دم سے ہی سرِ ...