ستمبر 2026
شعر وادب اشعار كا دوسرا مصرعہ – ضرب المثل بن گيا اسلم ملك *وہ اشعار جن کا دوسرا مصرعہ ضرب المثل کی حد تک مشہور ہوا جبکہ پہلا وقت کی دھول میں کہیں کھو گیا* ابن عبداللہ ہم طالب شہرت ہیں ہمیں ننگ سے کیا کام *بدنام جو ہوں گے تو کیا ن...