جون 2005
حج ہم نے دیکھا اک گھر ایسا روئے زمیں پہ کوئی نہ ویسا رات جہاں پہ دن بن جائے نور میں ہر اک چیز نہائے لب گائیں لبیک ترانہ دور کہیں غم بھاگا جائے روح اور دل پہ داغ تھے جتنے رحمت نے سب تیری مٹائے ...