جنوری 2005
جہانِ فکرو نظر’ لا الہ الا اللہ متاعِ اہلِ خبر’ لا الہ الا اللہ یہ ذکرِ حق کی متاعِ عزیز کیا شے ہے نہیں کسی کو خبر ’ لا الہ الا اللہ زہے نصیب یہ دولت اگر مجھے مل جائے ہو لب پہ شام و سحر ’ لا الہ الا اللہ نجو...