اکتوبر 2006
تاریخ: ‘بہایت’نے ‘بابیت’ کے بطن سے جنم لیا ہے یعنی ‘بابیت’ سے الگ ہوکر ایک مستقل مذہب کی صورت اختیار کی ہے۔ بابیت کا بانی مرزا علی بن محمد رضا شیرازی تھا۔ وہ ایران کا باشندہ تھا۔ اس نے ‘بابُ اللہ’ (اللہ کا دروازہ) ہونے کا دعویٰ کیا۔ اُسے روس کی مک...