جولائی 2006
قوموں کے زوال کے مختلف اسباب ہیں ۔ ان میں دو سبب ایسے ہیں جو تقریبا ہر قوم کے زوال میں کارفرما ہوتے ہیں ۔ ایک سبب تو عقلی قوت کا اضمحلال ہے جس کے نتیجے میں وہ نہ صرف حکومت کرنے کی اہلیت سے عاری ہو جاتی ہے بلکہ اس میں باصلاحیت افراد کی ...