جولائی 2006
زبان کے نام کی حیثیت سے لفظ اردو نسبتاً نو عمر ہے کیونکہ پہلے اس زبان کو ہندوی، دہلوی، گجری ، دکنی اورریختہ کہا جاتا رہا۔ آج جب اردو زبان کے حوالے سے بات کی جاتی ہے تو وہ اہل زبان والی اردو نہیں ہوتی بلکہ آج اس نام کے حوالے سے عوامی ز...